Deprecated: Return type of Ai1wm_Recursive_Directory_Iterator::hasChildren($allow_links = true) should either be compatible with RecursiveDirectoryIterator::hasChildren(bool $allowLinks = false): bool, or the #[\ReturnTypeWillChange] attribute should be used to temporarily suppress the notice in /var/www/websites/learnquranba/wp-content/plugins/All-In-One-WP-Migration-With-Import-master/lib/vendor/servmask/iterator/class-ai1wm-recursive-directory-iterator.php on line 57

Deprecated: Return type of Ai1wm_Recursive_Directory_Iterator::rewind() should either be compatible with FilesystemIterator::rewind(): void, or the #[\ReturnTypeWillChange] attribute should be used to temporarily suppress the notice in /var/www/websites/learnquranba/wp-content/plugins/All-In-One-WP-Migration-With-Import-master/lib/vendor/servmask/iterator/class-ai1wm-recursive-directory-iterator.php on line 35

Deprecated: Return type of Ai1wm_Recursive_Directory_Iterator::next() should either be compatible with DirectoryIterator::next(): void, or the #[\ReturnTypeWillChange] attribute should be used to temporarily suppress the notice in /var/www/websites/learnquranba/wp-content/plugins/All-In-One-WP-Migration-With-Import-master/lib/vendor/servmask/iterator/class-ai1wm-recursive-directory-iterator.php on line 42

Deprecated: Return type of Ai1wm_Recursive_Extension_Filter::getChildren() should either be compatible with RecursiveFilterIterator::getChildren(): ?RecursiveFilterIterator, or the #[\ReturnTypeWillChange] attribute should be used to temporarily suppress the notice in /var/www/websites/learnquranba/wp-content/plugins/All-In-One-WP-Migration-With-Import-master/lib/vendor/servmask/filter/class-ai1wm-recursive-extension-filter.php on line 47

Deprecated: Return type of Ai1wm_Recursive_Extension_Filter::accept() should either be compatible with FilterIterator::accept(): bool, or the #[\ReturnTypeWillChange] attribute should be used to temporarily suppress the notice in /var/www/websites/learnquranba/wp-content/plugins/All-In-One-WP-Migration-With-Import-master/lib/vendor/servmask/filter/class-ai1wm-recursive-extension-filter.php on line 37

Deprecated: Return type of Ai1wm_Recursive_Exclude_Filter::getChildren() should either be compatible with RecursiveFilterIterator::getChildren(): ?RecursiveFilterIterator, or the #[\ReturnTypeWillChange] attribute should be used to temporarily suppress the notice in /var/www/websites/learnquranba/wp-content/plugins/All-In-One-WP-Migration-With-Import-master/lib/vendor/servmask/filter/class-ai1wm-recursive-exclude-filter.php on line 41

Deprecated: Return type of Ai1wm_Recursive_Exclude_Filter::accept() should either be compatible with FilterIterator::accept(): bool, or the #[\ReturnTypeWillChange] attribute should be used to temporarily suppress the notice in /var/www/websites/learnquranba/wp-content/plugins/All-In-One-WP-Migration-With-Import-master/lib/vendor/servmask/filter/class-ai1wm-recursive-exclude-filter.php on line 37

Deprecated: Return type of Ai1wm_Recursive_Newline_Filter::accept() should either be compatible with FilterIterator::accept(): bool, or the #[\ReturnTypeWillChange] attribute should be used to temporarily suppress the notice in /var/www/websites/learnquranba/wp-content/plugins/All-In-One-WP-Migration-With-Import-master/lib/vendor/servmask/filter/class-ai1wm-recursive-newline-filter.php on line 28
Female Islamic Names and Meaning

Parent Login

View Kids Progress

Female Islamic Names and Meaning​

ribbons1
wewer

Female Islamic Names and Meaning

ribbons
نام معنیٰ نام معنیٰ
الماس
ہیرا، سب سے اعلی سفید یا کسی اور ہلکے رنگ کا جوہر
الفت
محبت و اتفاق، دوستی، تعلق، اُنسیت
ادیبہ
علم ادب کی ماہر، اعلی خلاق کی حامل
انیسہ
کئی صحابیات کا نام (مصغر)
آرزو
تمنا، ارمان، اشتیاق
آسیہ
ستون، مضبوط بنیاد والی عمارت
آنسہ
نوجوان، نیک دل، خوش کلام
افروزہ
روشن کیا ہوا
انجم
ستارے۔ (نجم کی جمع)
امبر
آسمان، بادل، کرۂ ہوا، فضا
اقصیٰ
انتہا، دور دراز
آفریدہ
جسے پیدا کیا گیا ہو، مخلوق
ارم
سنگ میل، قوم عاد کے ایک قبیلہ کا نام
بارقہ
کرن، چمک، بجلی والا بادل، ہتھیاروں کی چمک
بریرہ
صحابیہ کا نام، بریر بمعنی درختِ جھاؤ کا پھل
بشریٰ
خوش خبری، مسرت بخش خبر
باصرہ
دیکھنے والی، آنکھ
باذلہ
دریا دل
بسیمہ
حلوا جو ناریل، آٹے، گھی و شکر سے بنایا جائے
باسلہ
جری، بہادر
بے نظیر
بے مثال
سکینہ
اطمینان، سکون، سنجیدگی، وقار، صحابیہ کا نام (مصغر)
تسنیم
جنت کے ایک چشمہ کا نام
تسلیمہ
ماننا، سپردگی
تابعہ
فرمان بردار
تميمہ
صحابیہ کا نام
جویریہ
حضور ﷺ کی زوجہ مطہرہ کا نام، اُم المؤمنین جویریہ بنت حارث رضی اللہ عنہا
تابیدہ
چمکا ہوا
امیمہ
کئی صحابیات کا نام
تائبہ
توبہ کرنے والی
جمیمہ
کئی صحابیات کا نام
تابندہ
روشن، درخشاں، چمک دار
تنقیہ
صاف کرنا، پسند کرنا (چھانٹنا)
ثریا
ستاروں کا جھرمٹ
ثناء
تعریف، مدح، شکریہ
ثویبہ
حضورﷺ کے چچا ابو لہب کی باندی جو حضور ﷺ کی رضاعی والدہ بھی ہیں، ان کا صحابیہ ہونا مختلف فیہ ہے۔ (مصغر)
ثمرہ
پھل، نفع، نتیجہ
ثمرین
قیمتی، بیش قیمت۔ (ثمین کی مؤنث)
ثمیرہ
پھل دار، بارآور۔ (ثمیر کی مؤنث)
ثاقبہ
چمک دار، روشن
حفصہ
حضور ﷺ کی زوجہ مطہرہ کا نام، اُم المؤمنین حفصہ بنت عمر رضی اللہ عنہما
جلیلہ
صحابیہ کا نام، شاندار، بڑا، طاقتور۔ (جلیل کی مؤنث)
جازیہ
بدلہ دینےوالی، ثواب۔
جازمہ
ارادہ کرنےوالی، پختہ۔
جمیلہ
کئی صحابیات کا نام، خوب رو، حسینہ
جبین
پیشانی
حدیقہ
باغ
حبیبہ
کئی صحابیات کا نام۔ محبت کرنے والی
حاویہ
ماہرہ، چھاجانیوالی
حلیمہ
حضور ﷺ کی رضاعی والدہ کا نام، حلیمہ سعدیہ رضی اللہ عنہا۔ بردبار، دانش مند
حنفیہ
حنفی مذہب کی پیروکار
حامدہ
تعریف کرنے والی، شکرگزار
حافظہ
پہریدار، نگہبان
حکیمہ
دانش ور، عقلمند۔ (حکیم کی مؤنث)
حمیراء
اُم المؤمنین حضرت عائشہ رضی اللہ عنھا کا ایک توصیفی نام۔ (حمراء کی تصغیر)
حنا
مہندی کے پتے، مہندی
حلیفہ
مدد کا معاہدہ کرنے والی، اتحادی، دوست
حمیدہ
قابل تعریف، جس کی بہت تعریف کی جاتی ہو۔ (حمید کی مؤنث)
حورالعین
خوبصورت اور سیاہ چشم عورت، (حور اور عین کا مرکب)
حامیہ
حمایت کرنےوالی، پہریدار
حاسبہ
حاسب کی مؤنث، شمار کنندہ
حسنہ
صحابیہ کا نام
حمراء
سفید فام عورت، سرخی مائل
حاذقہ
باکمال، ماہر، ہوشیار۔ (حاذق کی مؤنث)
حریرہ
ریشمی کپڑے کا ٹکڑا
حمیمہ
قرابت دار، گہری دوست، صحابیہ کا نام (ایک قول کے مطابق)۔ (حمیم کی مؤنث)
حسیبہ
صاحب شرف ونسب، حساب کرنے والی، (حسیب کی مؤنث)
خدیجہ
اُم المومنین رضی اللہ عنہا اور کئی صحابیات کا نام
خزینہ
خزانہ
خالدہ
دوامی، لازوال، لافانی، کئی صحابیات کا نام۔ (خالد کی مؤنث)
خلیطہ
شریک، حصہ دار
خلیلہ
دوست، خیرخواہ، ہمدرد۔ (خلیل کی مؤنث)
خولہ
کئی صحابیات کا نام، ہرنی
خورشیدہ
سورج، منور
دیبا
قیمتی ریشمی کپڑا
دردانہ
موتی، موتی کا دانہ
ذکیہ
تیزفہم۔ (ذکی کی مؤنث)
ذاکرہ
ذکر کرنے والی، یاد کرنے والی۔ (ذاکر کی مؤنث)
رافعہ
بلند
رقیبہ
نگہبان، محافظہ (رقیب کی مؤنث)
رقیہ
نبی کریم صلی اللہ علیہ و سلم کی صاحب زادی کا نام، کئی صحابیات کا نام
راسیہ
مضبوط
راحلہ
مسافر، جانے والی
رحیمہ
مہربان، مشفقہ (رحیم کی مؤنث)
ریحانہ
صحابیہ کا نام، گلدستہ، کلی، خوبصورت
راشدہ
ہدایت یافتہ، کامیاب، بالغ، باشعور (راشد کی مؤنث)
رضوانہ
رضامندی
رفیعہ
عمدہ، نفیس، بلند مرتبہ، اعلیٰ (رفیع کی مؤنث)
راحمہ
مہربان، رحم کرنے والی
راعیہ
نگران، محافظ
رضیہ
پسندیدہ، فرمانبردار، مخلص دوست (رضی کی مؤنث)
رفیقہ
سہیلی، دوست
رابعہ
صحابیہ کا نام
راضیہ
خوش، رضامند (راضی کی مؤنث)
راویہ
بیان کرنے والی
راجیہ
پُراُمید، امیدوار
رَجاء
صحابیہ کا نام، امید
رخشندہ
چمکنے والی، آب وتاب والی، تابندہ، منور
رشدہ
ہدایت والی
رائقہ
لطیف شئ، خالص، اصلی
رحیلہ
صحابیہ کا نام
زاہدہ
عبادت گزار، خدا رسیدہ (زاہد کی مؤنث)
زینب
نبی کریم صلی اللہ علیہ و سلم کی صاحب زادی رضی اللہ عنہا اور کئی صحابیات کا نام
زبیدہ
عباسی خلیفہ ہارون الرشید کی اہلیہ (رحمھما اللہ) کا لقب
زیبا
خوشنما، خوبصورت
زاہرہ
زاھر کی مؤنث، روشن، چمک دار
زکیہ
نیک و صالحہ
زائرہ
مہمان، زیارت کنندہ۔ (زائر کی مؤنث)
زعیمہ
ضامنہ و کفیلہ، رہنما
زرقاء
آسماں
سائرہ
چلنے والی، متحرکہ
ساجدہ
سجدہ کرنے والی (ساجد کی مؤنث)
ساہرہ
بیدار، چوکنا، محتاط
سلمیٰ
کئی صحابیات کا نام
سعیدہ
کئی صحابیات کا نام، نیک، خوش قسمت (سعید کی مؤنث)
سعدیہ
قبیلہ بنی سعد کی طرف منسوب، جہاں کی حضرت حلیمہ سعدیہ(رضی اللہ عنھا) تھیں، اور جگہ کانام بھی ہے
سیما
ماتھا، پیشانی، علامت، نشانی، سرحد
سعودہ
خوش بختی
سودہ
اُم المؤمنین اور کئی صحابیات کا نام
سعودہ
اُم المؤمنین اور کئی صحابیات کا نام
سدرہ
صحابیہ کا نام بمعنی بیری کا درخت
سمراء
گندمی رنگت والی
سمیرہ
داستان سنانےوالی
سفیرہ
قاصدہ، ایلچی، ہوشیار وباکمال عورت
سلطانہ
حکمران عورت
شاکرہ
شکرگزار (شاکر کی مؤنث)
شارقہ
روشن، منور (شارق کی مؤنث)
شجیعہ
دلیر، بہادر
شہلا
سیاہ آنکھ، ایسی آنکھ جس میں نیلے بھورے یا سرخ رنگ کی جھلک ہو
شاذیہ
نادر،عجیب
شفیقہ
شفیق کی مؤنث بمعنی مشفق، مہربان
شاہدہ
شاہد کی مؤنث بمعنی گواہ، حاضر
شائقہ
شائق کی مؤنث بمعنی خواہاں، دلچسپ
شریقہ
خوبصورت روشن
شیما
طبعیت، عادت
شائستہ
مستحق، لائق، سزاوار
شگفتہ
کھلی ہوئ(پھول، کلی وغیرہ)
شمامہ
بہت سونگھنے والی، سونگھنے کی چیز
شمع
چراغ
شہیرہ
نیک نام، معروف زمانہ، نامور
شافعہ
سفارش کنندہ
شہناز
عطر کی ایک قسم جو نئی نویلی دلہن کے لئے مخصوص ہے
صبیحہ
صبح
صائبہ
ٹھیک، برحق
صدیقہ
اُم المؤمنین حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کا امتیازی وصف، انتہائی سچی، ہمیشہ تصدیق کرنے والی (صدیق کی مؤنث)
صادقہ
سچی، مخلصہ، وفادار، دیانت دار۔ (صادق کی مؤنث)
صاحبہ
سہیلی، مالکہ، حاکمہ، منتظمہ۔ (صاحب کی مؤنث)
صفیہ
اُم المؤمنین رضی اللہ عنہا اور دیگر کئی صحابیات کا نام، منتخب و مخلص دوست
صغریٰ
بہت چھوٹی۔ (اسم تفضیل)
صوفیہ
پاکیزہ نفس عورت، عبادت گزار عورت
صاعدہ
ترقی پذیر، اونچائی پرچڑھنےوالی
صباح
صبح، دن کا ابتدائ حصہ
صبا
مشرق سے آنے والی ہوا
صالحہ
نیک عورت، لائق و مناسب
صائمہ
روزہ رکھنے والی
صدف
سیپی(موتی کا خول)
صغیرہ
چھوٹی
ضاحکہ
ہنسنےوالی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Recent Blogs

Listen complete surah Rehman Surah Rehman full in mp3 with...

Read More

Hurmat e Rasool Pdf book download Read Me first Hurmat...

Read More

Our Courses

Holy Quran logo

Noorani Qaida

Alphabets and Pronounce

Holy Quran logo

Quran Reading

Learn Holy Quran online

Holy Quran logo

Translation of Quran

Learn Translation online

Holy Quran logo

Memorize Quran

Memorizing Quran online

Holy Quran logo

Basic Islamic Info

basic Islaimc Knowledge

Holy Quran logo

Prayer lesson and Duas

With Presentation Slides

admission open logo

Audio

pronunciation icon

Live Pronunciation

by Clicking on Alphabet

bright aim Quran Academy footer image

We Accepts Online Students From United Kingdom, United States, Canada, Germany, France, Switzerland, Japan, China, Belgium and More than 20 Countries.

contact

© Copyright 2025
Bright Aim International Online Quran Academy